تلنگانہ میں نامزد عہدوں کو پُرکرنے کی تیاریاں، لوک سبھاانتخابات کے پیش نظرسرگرمی

تلنگانہ حکومت کانگریس لیڈروں کو خوشخبری دینے تیار ہے کیونکہ آئندہ ہفتہ نامزد عہدوں کو پر کرنے کے لیے تیاریاں کرنے کی اطلاعات ہیں۔ حکومت بیشتر کارپوریشنس کے صدورنشین کے عہدوں کو پر کرنے کا