تلنگانہ کی کانگریس حکومت کی کارکردگی اطمینان بخش:پروفیسر کودنڈارام
تلنگانہ جناسمیتی کے سربراہ پروفیسرکودنڈارام نے تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی کارکردگی پراطمینان کااظہار کیا۔انہوں نے ایک تلگونیوز چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں واضح کیاکہ نئی ایک ماہ کی حکومت پر عوام میں خوشی