کوڑنگل میں مجوزہ فارما ولیج کے خلاف کسانوں نے احتجاج میں شدت

حیدرآباد: کوڑنگل حلقہ اسمبلی کے کسانوں نے، اس حلقی کی نمائندگی تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کر رہے ہیں، مجوزہ فارما ولیج کے خلاف احتجاج کو تیز کر دیا ہے، اور ممکنہ اراضی کے