اراضی کا تنازعہ، تلنگانہ کے ضلع میدک میں کھمبے سے باندھ کر کسان کی گئی پٹائی۔

تلنگانہ کے ضلع میدک میں اراضی کے تنازعہ پر کھمبے سے باندھ کر کسان کی پٹائی کردی گئی۔ میدک ضلع کے سنگائی پیٹ گاؤں میں اراضی کے تنازعہ پر ایک کسان کی بُری طرح پٹائی