تلنگانہ:خاندانی جائیداد کی تقسیم کا تنازعہ،بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا قتل کردیا

اراضی کے تنازعہ پر تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے کمبھاپلی گاوں میں چھوٹے بھائی کو بڑے بھائی نے قتل کردیا۔ ملزم نے باپ پر بھی حملہ کردیاجس میں وہ شدید طورپرزخمی ہوگیا۔ یہ واردات کل