عہدہ سے استعفی اور لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کی اطلاعات قیاس آرائیاں:گورنر تلنگانہ

گورنرتلنگانہ ڈاکٹرتمیلی سائی ساوندراراجن نے عہدہ سے استعفی دے کر جلد ہونے والے لوک سبھاانتخابات میں تمل ناڈو سے مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں گذشتہ چند دنوں سے جاری قیاس آرائیوں پر روک لگائی۔ گورنر