جعلی نوٹ کے کاروبار میں ملوث ٹولی بے نقاب، 3 گرفتار

اسپیشل آپریشن ٹیم ایل بی نگر زون نے جعلی نوٹ کا کاروبار کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ اور ان کے قبضہ سے 500 کے 3 اصلی کرنسی نوٹ اور 60 لاکھ روپئے جعلی