کانگریس حکومت100 دنوں میں انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام:کے ٹی آر نے حکومت پر کی تنقید ۔
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے کانگریس پارٹی پر تنقید کی کہ وہ اپنی انتخابی مہم کے دوران کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ انہوں