تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی ایک ماہ کی میعاد پر اطمینان کا اظہار ۔ اتم کمار ریڈی

وزیر ابپاشی اتم کمار ریڈی نے کہا کہ کانگریس حکومت مہینہ بھر کی حکمرانی کے دوران لوگوں کے قریب آئی ہے۔ آبپاشی اور سیول سپلائیز کے وزیر کیپٹن این اتم کمار ریڈی نے تلنگانہ میں