چیف منسٹر ریونت ریڈی کا نندیتا کی موت پر اظہار دکھ

حیدرآباد۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کنٹونمنٹ رکن اسمبلی لاسیہ نندیتا کی اچانک موت پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں چیف منسٹر نے کہا کہ نندیتا کے والد آنجہانی سائنا کے