مادھا پور میں تین انجینئرنگ طالب علم منشیات کی سپلائی کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد: انجینیئرنگ کے تین طالب علموں کو مادھا پور پولیس نے منشیات کی سپلائی کرنے کے الزام میں جمعرات کو گرفتار کیا۔ تینوں کی شناخت چنئی کے چرن تیج، کوشک تھوبوٹی اور سید سرفراز کے