بی جے پی کے سابق کارپوریٹر ونم رمیش بی آر ایس میں شامل

تلنگانہ کے وزیر فینانس ہریش راؤ نے کہا کہ عنبر پیٹ میں عوامی مقبولیت رکھنے والے کالیرو وینکٹیش کی جیت یقینی ہے۔ وزیر ہریش راؤ اور ایم ایل اے کالیرو وینکٹیش کی موجودگی میں بی