ایٹالہ راجندر نے کانگریس پر موسیٰ بیوٹیفیکیشن پروجیکٹ کے تحت غریبوں کو بے گھر کرنے کا الزام لگایا
حیدرآباد: ملکاجگیری کےرکن پارلیمنٹ ایٹالہ راجندر نے کانگریس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اس نے موسیٰ ندی کی خوبصورتی کے پروجیکٹ کے تحت غریبوں کو بے گھر کرکے ظلم اور جابر کیا