آن لائن گولڈ ٹریڈنگ اسکام میں حیدرآباد کے شخص کو 9.5 لاکھ روپے سے زیادہ کا دھوکہ ۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے ایک 38 سالہ پرائیویٹ ملازم کو آن لائن گولڈ ٹریڈنگ اسکینڈل میں 9,56,167 روپے کا نقصان ہوا ۔ یہ شخص ایک انسٹاگرام اشتہار سے متاثر ہوا تھا۔ دھوکہ بازوں نے گولڈ شیئر