باپ کے ہاتھوں شرابی بیٹے کا قتل

حیدرآباد۔ ایک باپ نے اپنے شرابی بیٹے کا قتل کردیا۔ یہ واقعہ شہر کے مضافاتی علاقہ حیات نگرکے منگنور میں پیش آیا۔ ونے کمار گوڑ نامی نوجوان عادی شرابی بتایا گیا ہے۔ وہ حالت نشہ