ڈرائیو کو چلتی بس میں دل کا دورہ۔ علاج کے دوران ڈرائیور کی موت، مسافرین محفوظ

چلتی آرٹی سی بس میں ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑاتاہم ڈرائیورنے فوری چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے بس کو سڑک کے کنارے روک دیا۔ بس مسافرین کی جان بچ گئی تاہم ڈرائیور کی علاج کے