حیدرآباد ایئرپورٹ پر 6 کروڑ کے ہیرے ضبط،دو مسافر گرفتار

حیدرآباد ۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر6 کروڑ روپے مالیتی ہیرے اور بیرونی کرنسی ضبط کرلی گئی۔ عہدیداروں کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو آج بورڈنگ علاقے کے پاس شبہ کی