“ہمیں چھوڑ کر نہ جائیں، سر!”: سرسلہ میں اپنے محبوب استاد کو طلباء کی جذباتی الوداعی
راجنا سرسلہ: تلنگانہ بھرمیں تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ریاست کے ضلع راجنا سرسلہ میں واقع کشن داس پیٹا پرائمری اسکول میں ایک ٹیچر کو طلبا نے جذباتی الوداع کہا۔ طلباء اپنے پیارے استاد سرینواس کو