اے پی:نئے داماد کیلئے 225اقسام کی ڈشس کی تیاری،حیدرآباد سے میٹھا منگوایاگیا
آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں ایک خاندان نے اپنے نئے داماد کے لئے 225اقسام کی غذائی اشیا تیار کرتے ہوئے اس کو حیرت میں ڈال دیا۔تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں اہم مانے جانے