اسمبلی میں سی ایم ریونت ریڈی اور کے ٹی آر میں گرما گرم بحث

تلنگانہ اسمبلی میں حکمران جماعت کانگریس اور اپوزیشن بی آر ایس میں گرماگرم مباحث ہوئے۔اس دوران چیف منسٹر ریونت ریڈی اور بی آرایس کے رکن اسمبلی تارک راما راو کے درمیان لفظی بحث بھی ہوئی۔