تلنگانہ بجٹ کی تیاریاں،محکمہ آبکاری، سیاحت، ثقافت اور آثار قدیمہ کے عہدیداروں کے ساتھ نائب وزیارعلیٰ کی میٹنگ
تلنگانہ حکومت بجٹ کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ بجٹ سے پہلے کی میٹنگوں کے ایک حصے کے طور پر، ڈپٹی چیف منسٹر ملو بھٹی وکرامارکا نے آج سکریٹریٹ میں محکمہ آبکاری، سیاحت، ثقافت اور آثار