حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے کنیرا موگلیہ کی زمین کی کمپاؤنڈ وال کو گرا دیا۔
حیدرآباد: معروف کنیرا آرٹسٹ درشنام موگلیہ کی حیات نگر میں واقعہ جائیداد کی حصار بندی کو نامعلوم افراد نے راتوں رات منہدم کردیا۔ ریاستی حکومت کی طرف سے مغلیہ کو زمین الاٹ کی گئی تھی،