حیدرآباد: محکمہ پولیس میں بھرتی کے خواہشمندوں کا دلسکھ نگر میں احتجاج ، جی او 46 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

حیدرآباد: محکمہ پولیس میں  ملازمت کے خواہشمند  نوجوانوں نے بدھ کی رات دلسکھ نگر میں جی او 46 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ کانسٹیبل کی نوکری کے خواہشمند دلسکھ نگر میٹرو