ہتک عزت معاملے میں سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو 5 ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانہ
دہلی کی ساکیت عدالت نے23سالہ پرانے ہتک عزت مقدمہ میں، نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ راگھو شرما نے