تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میں حیڈرا کے انہدام کو روکنے سے انکار کردیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیڈرا کے ذریعہ جاری انہدامی کاروائی کو فوری طور پر روکنے کا حکم دینے سے انکار کردیا ہے ۔جھیلوں اور پا نی کی نکاسی کے راستوں پر غیر قانونی تعمیر