ریونت ریڈی نے مرکز سے تلنگانہ کے سیلاب کو قومی آفت قرار دینے کا مطالبہ کیا

حیدرآباد: تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے مرکزی حکومت سے تلنگانہ میں جاری سیلاب کو قومی آفت قرار دینے کا مطالبہ کیا۔ پیر کو سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے دوران وزیر اعلیٰ