حیدرآباد میں فیملی 24اور ٹی6 ٹکٹس یکم جنوری سے جاری نہیں ہوں گے، تلنگانہ آر ٹی سی کا اعلان
تلنگانہ آرٹی سی نے مسافروں کے لیے ضروری نوٹ جاری کیا ہے۔ آرٹی سی انتظامیہ نے مہالکشمی اسکیم کی وجہ سے بسوں میں مسافروں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر گریٹر حیدرآباد میں جاری کردہ