عوامی حکمرانی پروگرام،درخواستوں کی ڈاٹاانٹری کا کام تقریبا مکمل،جلد فیلڈ انسپکٹشن
عوامی حکمرانی پروگرام کے تحت تلنگانہ کے عوام سے نئی کانگریس حکومت کی 6ضمانتوں پر موصول درخواستوں کی ڈاٹا انٹری کا کام تقریبا مکمل کرلیاگیا ہے۔ آدھار اور راشن کارڈ کو یکجا کرتے ہوئے معلومات