چوری کے الزام میں پولیس کا خاتون کو تھرڈ ڈگری ٹاچر،ڈی آئی اور 5 معطل
حیدرآباد: ایک چونکا دینے والے واقعہ میں، ایک دلت خاتون کو مبینہ طور پر پولیس حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس میں اس کے چوری کے معاملے میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔