گولکنڈہ قلعہ میں یوم آزادی تقریبات۔ چیف سکریٹری نے انتظامات کا معائنہ کیا

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کی چیف سکریٹری شانتی کماری نے 15 اگست کو یوم آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا معائنہ کرنے کے لیے پیر کو گولکنڈہ قلعہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت