تلنگانہ اسمبلی کے انتخابی میدان میں جملہ 2290امیدوار ہیں۔ ان میں سے 521 کےخلاف کریمنل کیسس درج ہیں۔ سب سے زیادہ کانگریس کے85امیدواروں پر کریمنل کیس درج ہیں۔ دوسرے نمبر پر بی جےپی 79 امیدوار،اور