حیدرآباد میں مسلسل بارش سے معمولات زندگی متاثر، تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش گوئی

حیدرآباد: شہر میں ہفتہ کی صبح سے ہی مسلسل بارش ہورہی ہے۔ بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، کونڈا پور، امیرپیٹ، پنجگٹہ، خیریت آباد، نامپلی، کوٹی، ملکپیٹ، دلسکھ نگر، ایل بی نگر، ونستھلی پورم، حیات نگر، اپل،