حیدرآباد: غیر قانونی سروس چارج،وصول کرنے پر ریستوراں پر مقدمہ،صارف کو 4000 روپئےکی ادائیگی۔

حیدرآباد: صارفین کے حقوق کی ایک اہم کامیابی میں، حیدرآباد کے ایک صارف نے اپنے بل پر جی ایس ٹی کے ساتھ غیر قانونی طور پر سروس ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایک ریستوراں کو