موسیٰ ندی متاثرین کے دورہ کے دوران کانگریس کارکنوں نے کے ٹی آر کی گاڑی پر حملہ کیا۔
حیدرآباد: کانگریس کارکنوں نے منگل کو مشیرآباد میں بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے تارک راما راؤ کی کار پر حملہ کیا جب وہ گول ناکہ عنبر پیٹ میں موسیٰ ندی انہدامی کاروائی کے