تلنگانہ میں کانگریس لوک سبھا کی 14نشستوں پر کامیاب ہوگی:انیل کماریادو
تلنگانہ سے راجیہ سبھا کیلئے منتخب کانگریس لیڈر انیل کماریادو نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ تلنگانہ کی 17لوک سبھانشستوں میں سے کانگریس 14پر کامیابی حاصل کرے گی۔ انیل کماریادو نے آندھراپردیش کے