کانگریس قیادت نے مہیش کمار گوڑ کو تلنگانہ پی سی سی کا نیا سربراہ مقرر کیا

حیدرآباد: مہیش کمار گوڑ کو تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ کانگریس قیادت نے جمعہ کو باضابطہ طور پر ریونت ریڈی کی پی سی سی سربراہ کے