کانگریس حکومت سرسلہ میں ہینڈلوم انڈسٹری کو بحران سے بچانے کیلئے کرے اقدامات: کے ٹی آر
بی آر ایس پارٹی کے کارگذار صدر کے ٹی آر نے کہا کہ کانگریس حکومت کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بحران میں جانے سے روکنے کے لیے پچھلی حکومت کے شروع کیے گئے پروگراموں کو جاری