اشوک نگر میں نوجوان راہل گاندھی سے اظہار تشکر کےلئے ہیں بے چین:کےٹی آر کا کانگریس لیڈر پر طنز
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے بدھ کے روز کانگریس لیڈر راہل گاندھی پر طنزیہ اور تنقید کی کہ وہ تلنگانہ میں کانگریس کی حکومت بنانے کے ایک سال