کانگریس کو بی جےپی، بی آرایس کے علاوہ آئی ٹی اور ای ڈی سے مقابلہ ۔ ریونت ریڈی

صدر پی سی سی ریونت ریڈی نے کہا کہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں ایک ہیں۔رعیتو بندھو کی رقم کو جاری کرنے الیکشن کمیشن کی اجازت دی گئی