حیدرآباد: دولاریوں میں تصادم۔ دو افراد شدید زخمی
شہرحیدرآباد کے عطاپورمیں دولاریوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیاجس میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کل شب عطاپورپی وی این آرایکسپریس وے کے نیچے پلرنمبر133کے قریب دو ٹپرلاریوں کا تصادم ہوگیا۔ ایک