کے ٹی آر نے چیف منسٹر کے میڈیا چینل کے ذریعہ آئی اے ایس افسر کو ہراساں کئے جانے کی مذمت کی۔
حیدرآباد: بی آر ایس کے کارگزار صدر کے تارک راما راؤ نے تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کے ذریعہ آل انڈیا سرویس کے افسران کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی اپنے میڈیا