وزیراعلیٰ کے حلقہ کوڑنگل میں فارما ولیج پروجیکٹ کے خلاف کسانوں کا احتجاج
حیدرآباد: چیف منسٹر ریونت ریڈی کےحلقہ اسمبلی کوڑنگل کے، ڈوڈیالہ منڈل کے کسانوں نے اپنے علاقے میں فارما ولیج کے قیام کی شدید مخالفت کی ہے۔ کسانوں نے، جو اپنی زمینوں کی حفاظت کے لیے