تلنگانہ کا مقابلہ دنیا سے ہے ریاستوں سے نہیں۔ سی آئی آئی کی کانفرنس سے وزیراعلی کا خطاب

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کا مقصد دنیا سے مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد میں سی آئی آئی تلنگانہ کے زیراہتمام تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے موضوع پر کانفرنس