راج بھون میں گورنر کا ایٹ ہوم، بی آر ایس اور بی جےپی لیڈرس نے نہیں کی شرکت

حیدرآباد: تلنگانہ کے گورنرجشنودیو ورما نے جمعرات کو اپنی سرکاری رہائش گاہ راج بھون میں ایٹ ہوم تقریب کا انعقاد عمل میں لایا۔ گورنر کی جانب سے ہرسال دومرتبہ 26 جنوری (یوم جمہوریہ) اور 15