کانگریس کے چھ گیارنٹی اسکیم۔چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پرجا پالانا پروگرام کے درخواست فارم کو جاری کیا۔

تلنگانہ سکریٹریٹ میں ریاستی چیف منسٹر ریونت ریڈی نے وزرا کے ساتھ مل کر پرجا پالانا کا لوگو اور درخواست فارم جاری کیا۔ اس موقع پر ریونت ریڈی نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے عوام