آندھراپردیش کے ضلع چتور میں بنگالورو ہائی وے پر بس حادثہ، 8ہلاک 30زخمی

چتور: جمعہ کو چتور ضلع میں بنگلورو ہائی وے پر موگلی گھاٹ کے قریب ایک بس کے لاری سے ٹکرانے سے آٹھ افراد ہلاک اور 30 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک بس