بارش سے مٹی کا مکان منہدم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

آندھراپردیش میں بارش سے ایک مٹی کا مکان منہدم ہوگیا۔ اور ایک ہی خاندان کے 4 افراد ملبہ میں دب کرہلاک ہوگئے۔ یہ افسوسناک حادثہ ضلع نندیال میں جمعرات کی رات پیش آیا۔ تفصیلات کے