اے پی کے آئی اے ایس عہدیدار روی کوٹا آسام کے اگلے چیف سکریٹری ہوں گے

آندھراپردیش سے تعلق رکھنے والے آئی اے ایس عہدیدار روی کوٹا آسام کے اگلے چیف سکریٹری ہوں گے۔کوٹا جو 1993بیاچ کے آئی اے ایس عہدیدار ہیں، فی الحال ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ کے طورپر خدمات