وزارت بہبودی خواتین و اطفال کے عہدیداروں کے ساتھ وزیراعلیٰ کا جائزہ اجلاس
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے سکریٹریٹ میں خواتین،واطفال، معذوروں اور بزرگوں کی بہبود کے محکمہ کے عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس لیا۔ اس اجلاس میں وزیر سیتاکا، حکومت کی چیف سکریٹری شانتی