جشنو دیو ورما نے تلنگانہ کے گورنر کے طور پر حلف لیا

حیدرآباد: جشنو دیو ورما نے بدھ کو تلنگانہ کے گورنر کی حیثیت سے حلف لیا۔ راج بھون میں منعقدہ ایک پروگرام میں تلنگانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس آلوک ارادے نے انہیں حلف دلایا۔